مئی[1]
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - عیسوی تقویم کا پانچواں مہینہ جو اکتیس دن کا ہوتا ہے، اپریل کے بعد اور جون سے پہلے کا مہینہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - عیسوی تقویم کا پانچواں مہینہ جو اکتیس دن کا ہوتا ہے، اپریل کے بعد اور جون سے پہلے کا مہینہ۔